الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

کیا صلوٰۃ استسقاء کیلئے یہ ضروری ہے کہ آسمان پر بادل نہ ہو

سوال

نماز استسقاء کی شرائط کیا کیا ہیں آیا آسمان پر بادل کا ہونا ضروری ہے یا نہیں کیا بادل ہونے کی صورت میں نماز استسقاء ادا کریں بادل ہو یا نہ ہو ان دونوں صورتوں میں نماز ادا کرنا کیسا ہے لیکن یہاں جو مسئلہ پیش آیا ہے وہ بادل نہیں کہرا آسمان پر چھایا ہوا تھا اس صورت میں نماز ادا کرنے کو شہر سے باہر گئے آیا اس طرح عمل درست ہوا یا نہیں کیا بادل کا ہونا شرط ہے یا با دل ہو یا نہ ہو اس صورت میں نماز ادا کر سکتے ہیں یا نہیں؟

جواب

بادل ہونے نہ ہونے کو اس میں دخل نہیں بلکہ حاجت پر مدار ہے، وهو مسنون عند الحاجة اليه في موضع لا يكون لاهله اودية وانها رو آبار يشربون منها ويسقون مواشيهم وزروعهم او كان لهم ذالك لكن لا يكفيهم فان كان كافياً لا يستسقون اھ (طحطاوی ص ۴۵۰)

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو