الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

امام کے لئے کمر پر رومال باندھنا

سوال

امام عیدین کو عذر ہو یا بلا عذر کمر پر رومال باندھ کر نماز پڑھانا شرعاً جائز ہے یا نہیں؟ اور ایسی حرکت سے امام کو منع کیا جا سکتا ہے یا نہیں؟

جواب

کمر پر رومال باندھنا فی نفسہ درست ہے لیکن بلا وجہ امامت عیدین کیلئے اس کو ضروری سمجھنا اعتقاد یا عملاً التزام مالا یلزم ہے جو منع ہے، اصرار کی وجہ سے امر مندوب پر بھی شرعاً کراہت کا حکم جاری ہو جاتا ہے، الاصرار على المندوب يبلغه الى حد الكراهة السعاية.

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو