نماز عید نماز جنازہ پر مقدم ہے
سوال
اگر جنازہ بھی حاضر ہو اور نماز عید کا وقت بھی ہو تو پہلے نماز جنازہ پڑھی جائے گی یا نماز عید اگر نماز عید پہلے پڑھی جائے تو خطبہ نماز جنازہ سے پہلے ہو یا بعد میں؟
جواب
اول نماز عید پڑھی جائے پھر نماز جنازہ پڑھی جائے پھر خطبہ پڑھا جائے۔ سکب الانہر ص ۱۸۷ ج ۱۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔