الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

عید گاہ اور قبرستان بستی کی کس جانب میں ہو؟

سوال

کچھ حضرات کا کہنا ہے کہ عید گاہ ہمیشہ آبادی کے مغرب میں ہونا چاہئے اور قبرستان آبادی کے مشرق میں ہونا چاہئے۔

جواب

آبادی سے جانب مغرب عید گاہ ہونا ضروری نہیں، جس جانب بھی موقع ہو بنالی جائے، ان دونوں چیزوں کی یہ پابندی بے اصل ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو