جو شخص کوئی نماز نہیں پڑھتا صرف جمعہ پڑھتا ہے اس کا حکم
سوال
ایک شخص ہفتہ بھر نماز نہیں پڑھتا ہے صرف جمعہ کی نماز پڑھتا ہے تو کیا نماز جمعہ ادا ہو جائے گی؟
جواب
نماز جمعہ ادا ہو جائے گی لیکن ہفتہ بھر کے فرائض کو ترک کرنا کبیرہ گناہ اور سخت وبال کی چیز ہے، اس کو چاہئے کہ ہر نماز پابندی سے پڑھا کرے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔