الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

استواء شمس کے وقت جمعہ کے روز نماز کا حکم

سوال

رمضان المبارک میں اکثر یہ دیکھا گیا ہے کہ بروز جمعہ اذان نماز جمعہ سے قبل بوقت استواء اور زوال لوگ نوافل پڑھتے رہتے ہیں کیا یہ نوافل پڑھنا درست ہے۔ اور جمعہ کے دن ان کی اجازت ہے۔

جواب

عین استواء شمس کے وقت جمعہ کے روز امام ابو یوسف کے قول پر نوافل پڑھنا درست ہے بلا کراہت، امام اعظم اور امام محمد کے نزدیک مکروہ ہے یہ ہی راجح ہے۔ کذافی الغنيه ص ۲۳۵۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو