جمعہ کے دن زوال کے وقت نماز پڑھنے کا حکم
سوال
ہم یہاں ہیں اکثر طبقہ مزدور کی حیثیت رکھتے ہیں، چونکہ برطانوی وقت کے مطابق دو بجے دن میں کام شروع کرتا ہوں یہاں صبح و شام دو شفٹ ہیں لہذا جو حضرات صبح کام کرتے ہیں وہ نماز جمعہ اطمینان سے پڑھتے ہیں، کیونکہ یہاں پر دو مسجد ہیں دوسری مسجد میں تین بجے جمعہ ہوتا ہے، ایک مسجد میں ایک دو بجے ہوتی ہے نماز جمعہ کیونکہ یہاں پر گرمی اور سردی میں گھڑی کے وقت میں ایک گھنٹے کا فرق ہے، مثلاً برطانوی وقت جیسے کر پنج مین ٹائم (جو بین الاقوام وقت ہے یہی ہے)
جواب
صحیح یہ ہے کہ زوال کے وقت کوئی نماز درست نہیں ہے الی آخرہ ” دوسرے فتاوی و کره تحریما الخ . ملاحظہ ہو اب یہاں پر فتاوی اشرفیہ موجود ہے جو گجراتی زبان میں جس کا ترجمہ ہے سوال و جواب تحریر کرتا ہوں۔ کتاب الصلوۃ، الأوقات الصلوۃ ص ۴۲۔ سوال: جن اوقات میں نماز مکروہ ہے ان میں قضا نماز پڑھنا جائز ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔