چودھریوں کی حکومت
سوال
کیا حکم ہے شریعت کا مسائل ذیل میں کہ حکومت چند قسم پر ہے اول حکومت سلطان، دوسرے نائب سلطان، وہ ماتحت سلطان کے رعایا پر حکومت کرتا ہے، تیسرے ولی اپنے مولی پر حکومت کرتا ہے چوتھے وہ شخص ہے جس کو طرفین نے مقرر کیا ہے، پانچویں صورت که چند جاہل اور کچھ نام کے مولوی ملکر اہل دیہات پر حکومت کریں، ان کو کسی سلطان کی طرف سے حکومت نہیں ملی اور جاہل دیہاتیوں نے بھی ان کو حکم مقرر نہیں کیا، ویسا ہی فلاں کو پکڑاؤ مسجد کیوں بنایا ہے، ہم لوگوں نے حکم نہیں دیا ہے، اور مدرسہ کیوں قائم کیا۔
جواب
شرعاً یہ حکومت جبر اور ظلم ہے اور اپنی اولاد کی شادی کرنے کا ہر شخص حق رکھتا ہے اس میں کسی غیر شخص سے اجازت کی ضرورت نہیں، اسی طرح اگر کسی جگہ مسجد نہ ہو اور وہاں مسجد کی ضرورت ہو اور کوئی شخص یا چند آدمی اپنی زمین وقف کر کے مسجد بناویں تو کسی کو منع کرنے کا حق نہیں، یہی حکم مدرسہ کا ہے بلکہ بعض اوقات یہ چیزیں شرعاً ضروری ہو جاتی ہیں، اور مال کو جرمانہ نا جائز اور ظلم ہے ”لا…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔