الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

امارت شرعیہ کے مقابلہ میں ادارہ شرعیہ

سوال

ادارہ شرعیہ بہار کے نام سے پٹنہ میں ایک ادارہ قائم کیا گیا ہے، جس کا ایک مقصد منجملہ دیگر مقاصد کے دارالقضاء کا قیام بھی ہے، اور اس کی ضرورت یوں محسوس ہوئی، کہ آج کے فتنہ آشوب دور میں پارسائی ایک جنس نایاب ہوتی جارہی ہے، ہندوستان میں لاکھوں عورتوں کی ازدواجی زندگی خطرے کے نشانے پر ہے، بہت سی عورتیں ایسی ہیں، جن کے شوہر مفقود الخبر ہیں، بیشتر عورتیں معدومۃ النفقہ اور مظلومہ معلقہ کی صورت میں ہیں بہت سی عورتیں جنکے شوہر اپنے جنسی نقائص کے باعث وظیفہ زوجیت کی ادائیگی سے قاصر ہیں کچھ عورتیں خیار بلوغ کے باوجود اپنے حق…

جواب

سوالات میں جن ضروریات کا اظہار کیا گیا ہے وہ اور ان کے علاوہ بھی بعض دیگر ضروریات ہیں جن کی وجہ سے مسلمان عورتوں ومردوں کی سخت پریشانی لاحق ہوتی ہے، جس سے ان کی زندگی حیران ہو جاتی ہے، اور قسم قسم کے مصائب ومعاصی میں ابتلاء ہوتا ہے، موجودہ عدالتوں میں جھوٹ بول کر رشوت دے کر جھوٹی گواہی پیش کر کے قانونی فیصلہ تو ہو جاتا ہے، اور بعض دفعہ بظاہر مصائب سے صاحب معاملہ کو چھٹکارا بھی…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو