الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

امارت شرعیہ

سوال

آپ کو معلوم ہوگا کہ ہمارے صوبہ بہار میں کم وبیش ۲۰ سال سے چند لوگوں نے ایک امارت شرعیہ قائم کر رکھا ہے اور سب لوگ مخالف ہیں۔ (۱) امارت مذکور الصدر کے مبلغ عوام میں تبلیغ کرتے رہتے ہیں کہ جو امارت کے احکام نہ مانے گا اس کی موت جہالت وگمراہی اور کفر کی موت ہو گی کیا یہ درست ہے؟ (۲) (الف) امیر وامارت کا قائم کرنا فرض ہے یا واجب؟ (ب) اس کا قیام کیسے ملک میں ہو سکتا ہے؟ (ج) اس غلام ملک ہندوستان میں اسکا قائم کرنا کیسا ہے واجب یا فرض؟ (د)

جواب

(۱) امارت مذکورہ کے حالات کے مجھے تحقیق نہیں نہ اس کے ارکان سے تعارف وواقفیت اصول وضوابط اور قیام کی تشکیل سامنے موجود نہ ہو تو کوئی رائے قائم کرنا دشوار ہے، تا ہم آپ کے سوالات کا تعلق جہاں تک شریعت سے ہے ان کا جواب تحریر ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو