الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

عورت کی خلافت وامامت

سوال

زید اور عمر کے درمیان حسب ذیل گفتگو ہوئی محاکمہ کیا جائے کہ کس کی بات صحیح ہے، یہ بھی واضح رہے کہ یہ دونوں ایک ہی مکتبہ فکر کے طالب علم ہیں۔ زید حضرت شاہ ولی اللہ صاحب حجۃ اللہ البالغہ میں لکھا کہ خلافت منعقد ہونے کی چند صورتیں ہیں، ایک صورت یہ بھی ہے کہ وقت کے سربرآوردہ با اثر لوگ اس کے ہاتھ پر بیعت کر لیں اور اس کو اپنا بڑا حاکم تسلیم کر لیں اور اس کی اطاعت کا عہد کر لیں، تو وہ خلیفہ، امام، امیر، حاکم شرعی طور پر ہو جاتا ہے، اور اس کی اطاعت لازم ہو جاتی ہے، اور اس کی نافرمانی معصیت ہوتی ہے اور اس میں حضرت شاہ…

جواب

زید اور عمر دونوں طالب علم ہیں یہ ناکارہ بھی طالب علم ہے، پھر دونوں میں محاکمہ کیا کرے، اس کے لئے تو بڑی قابلیت کی ضرورت ہے، جس سے یہ عاجز خالی ہے، البتہ جس طرح دونوں اپنی اپنی رائے بتا کر طالب تصدیق وتوثیق ہوئے یہ ناکارہ بھی اپنی رائے لکھ رہا ہے، ان کان صواباً فمن الله تعالى وله الحمد وان كان خطاءً فمنى ومن الشيطن واستغفر الله العظيم وارجومنه الصواب۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو