میں پہلے ہندوستانی ہوں بعد میں مسلمان کہنے کا حکم
سوال
زید کا کہنا ہے کہ پہلے میں مسلمان ہوں بعد میں کچھ اور بکر کا کہنا ہے کہ پہلے میں ہندوستانی ہوں، بعد میں مسلمان، بکر سیاسی پارٹی سے بھی تعلق رکھتا ہے؟
جواب
اسلام کے ساتھ ایسا تعلق ہے کہ کسی وقت بھی اس کو ترک کر کے دوسرا دین قبول کرنے کی گنجائش نہیں ”ومن يبتغ غير الاسلام دينا فلن يقبل منه وهو في الآخرة من الخاسرين“ وطن کے ساتھ ایسا تعلق ہے کہ اس کو ترک کر کے دوسری جگہ وطن بنالینا (ہجرت)
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔