روضۂ اقدس ﷺ پر گنبد کیوں ہے؟
سوال
زید کہتا ہے کہ جب علماء دیو بند قبروں پر گنبد بنانے سے منع کرتے ہیں تو حضرت محمد مصطفی ﷺ کے روضہ اطہر پر گنبد کیوں ہے، اولیاء کرام میں سے حضرت غوث اعظم اور خواجہ معین الدین چشتی خواجہ قطب الدین بختیار کاکی، حضرت نظام الدین کی قبروں پر گنبد کیوں بنے ہوئے ہیں؟ ان کو کس نے بنایا ہے؟
جواب
قبروں پر تعمیر (گنبد و غیرہ) کو حضرت رسول مقبول ﷺ نے خود ہی منع فرمایا ہے، اپنے مزار مبارک پر بھی بنانے کا حکم نہیں دیا، جس نے بنایا خلاف حدیث شریف بنایا، اس کو قصور وار کہا جائے، حدیث پاک کے خلاف کرنے سے اس کو سراہا نہیں جائے گا اور اس کے عمل کی وجہ سے حدیث شریف کو ترک نہیں کیا جائے گا اتباع کیلئے حدیث شریف ہے نہ کہ بادشاہوں کا عمل، اولیاء کرام نے اپنے قبور پر گنبد بنانے کو…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔