الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

اولیاء اللہ کے مزارات پر گنبد کیوں ہیں؟

سوال

جب کہ پختہ قبریں و گنبد بنوانا حرام ہے تو زمانہ سابقہ میں اور اسلامی حکومتوں میں پھر کیوں بڑے بڑے اولیاء اللہ کے مزار و گنبد بنوائے گئے تھے، جیسے روضہ بغداد، روضۂ اجمیری، روضهٔ کلیری، روضۂ نظام الدین وغیره وغیره، حالانکہ زمانہ سابقہ میں بڑے بڑے جید علماء موجود تھے، اور خلیفہ۔

جواب

جید علماء نے منع کیا مگر حکومت نے نہیں مانا، حکومت کا یہ فعل سند نہیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو