الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

اجمیر شریف کی زیارت کے لئے سفر

سوال

اگر ہم گھر سے نیت کر کے چلے اجمیر شریف کی زیارت کرنے کیلئے اور وہاں پر پہنچ کر زیارت کی، اور جو کچھ ہو سکا ہم نے درود شریف پڑھا اور بخشا اور چلے آئے، آیا یہ درست ہے یا نہیں؟

جواب

قبروں کی زیارت کرنا مستحب ہے۔ اس سے دنیا کی محبت کم ہوتی ہے، اور آخرت یاد آتی ہے۔ قرآن کریم پڑھ کر ثواب پہونچانا بھی ثابت اور مفید ہے۔ جو کام محض ثواب کے ہیں ان میں بھی لوگوں نے ایسی چیزیں داخل کر لیں کہ ثواب کے بجائے ان سے گناہ ہوتا ہے، مثلاً اجمیر شریف جا کر مزاروں کو سجدہ کرتے ہیں، ان سے منت مانگتے ہیں، قبر پر چڑھاوا چڑھاتے ہیں، قوالی کرتے یا سنتے ہیں، وہاں بے پردہ عورتیں…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو