جنازہ کفار میں شرکت
سوال
(۱) کفار کے جنازہ میں شریک ہونا جائز ہے یا نہیں؟ (۲) کیا کفار کی ارتھی کو کندھا دینا جائز ہے؟ (۳) کفار کے مذہبی جلوس میں شریک ہونا مسلمانوں کو کیسا ہے؟
جواب
(۱) (۲) (۳) نا جائز ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔