بعد دفن ہاتھ اٹھا کر دعا مانگنا
سوال
قبرستان میں فاتحہ کے بعد ایصالِ ثواب کے لئے دعا کے وقت ہاتھ اٹھانا چاہئے یا نہیں۔
جواب
ثواب پہنچانے کیلئے ہاتھ اٹھانا ضروری نہیں بغیر ہاتھ اٹھائے بھی ثواب پہنچ جاتا ہے، نیز اس سے دیکھنے والوں کو شبہ ہوتا ہے کہ شاید صاحب قبر سے کچھ مانگ رہا ہے، اسلئے بہتر یہ ہے کہ ہاتھ نہ اٹھائے جائیں اگر اٹھانا ہی ہو تو قبلہ رو ہو کر اٹھائے جائیں تا کہ شبہ مذکور نہ رہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔