حفاظت کیلئے قبر پر کانٹے رکھنا
سوال
قبر کو جانوروں کے کھودنے و کھا جانے کے ڈر سے قبر پر کانٹے رکھ کر مٹی ڈالنا کیسا ہے؟
جواب
کانٹے حفاظت کیلئے اوپر رکھ دیئے جائیں تو مضائقہ نہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔