جنازہ کے ساتھ رفع صوت بالذکر
سوال
ہر کتاب سے معلوم ہوتا ہے کہ میت کے ساتھ چلنے والوں کو رفع صوت بالذکر مکروہ ہے، اس کی کراہت کی وجہ کیا ہے؟
جواب
شامی نے ملتقی سے روایت نقل کی ہے عن النبي صلى الله عليه وسلم انه كره رفع الصوت عند قراءة القرآن والجنازة والزحف والتذكير ا هـ در المختار ص: ۲۵۵، ج : ۵، اس تصریح کے بعد کسی علت کے معلوم کرنے کی کیا ضرورت ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔