میت کو قبرستان لے جاتے وقت پیر آگے کی طرف کرنا
سوال
اگر کسی مقام پر قبرستان آبادی سے بطرف قبلہ ہو، تو میت کو لے جاتے وقت پیر آگے کی طرف رکھنے میں شریعت کا کیا حکم ہے؟
جواب
پیر آگے کی طرف کرنا خلاف سنت ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔