الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

جنازہ کا ہلکا بھاری ہونا

سوال

بعض جنازہ جب اٹھاتے ہیں تو ہلکا ہوتا ہے کچھ دور چلنے کے بعد کافی بھاری ہو جاتا ہے اور بعض جنازہ بالکل ہلکے پھلکے ہوتے ہیں اس میں کوئی وجہ ہو تو جواب سے نوازیں۔

جواب

بعض جنازہ میں ملائکہ شرکت فرماتے ہیں اور اسکو اٹھاتے ہیں، اتنا تو حدیث شریف میں ہے ممکن ہے اسمیں غور کرنے سے آپ کا مسئلہ بھی کچھ حل ہو جائے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو