الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

جنازہ اٹھانے سے گناہوں کی معافی

سوال

حدیث شریف میں آیا ہے کہ جو آدمی جنازہ لے کر چالیس قدم چلے اس کے چالیس کبیرہ گناہ معاف ہوتے ہیں، کتب فقہ میں اس کی صورت لکھی ہے، اب اگر جتنے آدمی جنازہ کے اندر گئے ہیں سب یکے بعد دیگرے جنازہ لے کر چالیس قدم چلے، اب ہر ایک آدمی کے چالیس چالیس گناہ معاف ہوں گے یا نہیں۔

جواب

ويستحب ان يحملها من كل جانب عشر خطوات لما روى عنه عليه الصلوة والسلام انه قال من حمل جنازة اربعين خطوة كفرت عنه اربعين كبيرة رواه ابوبكر النجار اهـ كبيرى ص: ۵۴۸. اس عبارت کا مقتضی یہی ہے کہ ہر وہ شخص جو کہ ۴۰ قدم جنازہ اٹھا کر چلے گا اس کے ۴۰ گناہ معاف ہوں گے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو