جنازہ لے جاتے وقت رخ کدھر ہو؟
سوال
میت کو غسل دے کر گورستان کی طرف جو مشرق کی جانب ہے اٹھا کر جب جنازہ لے جاتے ہیں تو پاؤں میت کے کس طرف کریں؟ اگر خلاف معتاد آگے کو کریں تو رُخ میت کا قبلہ کے مخالف جانب ہوگا، اگر سر آگے حسب معتاد کریں تو رخ میت کا قبلہ کو ہوگا، میت کو کس طرح لے جانا چاہئے۔
جواب
معتاد صورت بلا تردد جائز ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔