میت کو کندھا دینا چالیس قدم
سوال
یہ دستور بھی ہے کہ مردے کو قبر میں لے جاتے وقت قدم شمار کئے جاتے ہیں، یعنی گھر سے قبر تک چالیس قدم گنے جاتے ہیں یہ کیسا ہے؟
جواب
میت کو چالیس قدم کندھا دینا بعض روایات میں منقول ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔