الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

مسجد میں نماز جنازہ میں عدم شرکت

سوال

(۱) نماز جنازہ اگر مسجد میں ہو رہی ہو تو بنظرِ اصلاح جماعت سے علیحدگی ضروری ہے؟ (۲) با وجود مسئلہ بتانے کے اگر لوگ رواجاً پڑھتے ہیں تو شرکت جماعت سے اور امامت سے معذوری ظاہر کرنا ضروری ہے، کہ نہیں؟ (۳) اگر مسئلہ بتانے سے فساد کا امکان ہو تو ایسی صورت میں کیا حکم ہے؟

جواب

(۱) اصلاح کی خاطر علیحدگی اختیار کرلے تو بہتر ہے۔ (۲) مسئلہ بتا کر معذوری ظاہر کر دی جائے۔ (۳) محض دو چار آدمیوں کا کوئی سخت لفظ اس کو کہہ دینا تو کوئی فساد نہیں جس کی بنا پر مسئلہ بتانے سے گریز کیا جائے، واقعی فساد ہو تو سکوت کی بھی گنجائش ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو