کفن کی مقدار
سوال
کفن کے بارے میں اختلاف ہو رہا ہے آپ تفصیل سے واضح فرمائیں کہ کفن کتنا کافی ہوگا؟
جواب
کفن میں چادر تو ایک ہی ہوتی ہے جسکو عربی میں رداء اور لفافہ کہتے ہیں، اور وہ سر سے پیر تک ہوتی ہے، جس پر دونوں طرف بند باندھتے ہیں، دوسری چادر جس کو عربی میں ازار کہتے ہیں وہ حقیقہ چادر نہیں، اس کو بعض فقہاء نے لنگی کے قائم مقام قرار دیا ہے، بعض نے کاندھے سے قدم تک لکھا ہے، اور اکثر حضرات نے اسکو بھی چادر کے برابر لکھا ہے، اور یہی معمول ہے، تیسرا کپڑا قمیص ہے، جو کاندھے سے قدم…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔