الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

کفن کے کپڑے اور طریقہ

سوال

کل ایک میت کو کفن اس طریقہ سے پہنایا گیا کہ پہلے لمبی چادر پہنا کر ڈالی پھر اس کے اوپر ازار یعنی تہ بند ڈالا، پہلے بغل سے لے کر پیروں تک تہ بند لپیٹا، اس کے اوپر کفن پہنادی، پھر چادر لپیٹ کر باندھی گئی، لہذا اس طریقہ سے کفن پہنا نا صحیح ہے یا غلط یا گناہ ہوا؟

جواب

اول لفافہ بچھا دیا جائے پھر اس پر ازار بچھائی جائے، پھر اس پر بلا آستین کا کرتا ہو، کرتہ میں میت کو داخل کر کے ازار کو بائیں جانب لپیٹیں پھر داہنی جانب سے۔ اسکے بعد اس طرح لفافہ کو لپیٹیں اور تین بند لگا دیں، ایک سر کے اوپر اور ایک پیر کے نیچے، ایک درمیان میں تاکہ کفن نہ کھل جائے، پھر ایک زائد چادر اوپر ڈال دی جائے جو کہ جز و کفن نہیں ہے، قبر میں رکھنے کے بعد بند کھول دیئے…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو