کفن کے کپڑے
سوال
مردہ کو کتنے کپڑوں کے ساتھ قبر میں دفن کرنا مستحب ہے، مفصل تحریر کیجئے؟
جواب
مرد کو تین کپڑوں میں ازار، قمیص، لفافہ عورت کو پانچ کپڑوں میں۔ درع، ازار، خمار، لفافہ، خرقہ، کذا في التنوير.
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔