مردوں کا زندوں کے قدموں کی آواز سننا / کیا مردے زندوں کے سلام کا جواب دیتے ہیں! / کسی کی قبر کو ٹیک لگانا / دنیا سے رخصت شدہ بزرگ زندہ ہیں یا مردہ
سوال
(۱) جو بزرگ دنیا سے انتقال فرما گئے، وہ زندہ ہیں یا مردہ، ہم ان کے بارے میں کیا عقیدہ رکھیں، زندہ کا عقیدہ رکھیں یا مردہ کا؟ سوال: (۲) کیا اولیاء اللہ کے مزار پر خیرات کرنی جائز ہے جیسا کہ حضرت صابر کے مزار پر فقیروں کو کھانا کھلاتے ہیں، اللہ کے واسطے خیرات کرنی پیسہ کی ہو یا کھانے کی؟ سوال: (۳) بعد انتقال کے شہید ہو یا بزرگ جو مقبول ہوں اللہ کے یہاں وہ جاگتے ہیں مل سکتے ہیں اور سونے میں خواب میں مل سکتے ہیں یا نہیں، اور مزار پر اولیاء اللہ کا تصور ہو سکتا ہے یا نہیں؟
جواب
(۱) روح جسم سے جدا ہو جاتی ہے، وہ نہیں مرتی، اس کا کوئی اور مقام ہوتا ہے یہاں اس کے اوپر زندوں کے احکام جاری نہیں ہوتے، مثلاً غسل کفن دے کر نماز جنازہ پڑھ کر دفن کیا جاتا ہے، یہ معاملہ زندہ کے ساتھ نہیں ہوتا، بیوہ عدت گزار کر دوسرا نکاح کر لیتی ہے، ترکہ ورثہ میں تقسیم ہو جاتا ہے وغیرہ وغیرہ وہ دوسری قسم کی زندگی ہے۔ (۲)
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔