الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

Женщина-диктор на радио

سوال

ریڈیو پر عورت کا اناؤنسری کرنا کیسا ہے؟

جواب

عورتوں کو اپنی آواز بلا ضرورت شرعیہ نامحرموں کو پہنچانا اگر چہ ریڈیو کے ذریعہ ہو موجب فتنہ ہے۔ حضرت امام مالک نے عورت کی آواز کو بھی عورت فرمایا ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو