لڑکے اور لڑکیوں کی ہندی، انگریزی تعلیم کا ممبر بننا
سوال
شبلی کالج جس میں انگریزی اور ہندی کی ہی تعلیم ہوتی ہے۔ اسی طرح نسواں ہائی اسکول میں انگریزی اور ہندی کی تعلیم دی جاتی ہے۔ اس کا ممبر بنا فتویٰ اور تقویٰ کی رو سے کیسا ہے؟
جواب
جس کالج یا اسکول میں خلاف اسلام تعلیم ہوتی ہے۔ عقائد، اعمال، اخلاق سب غلط ذہن نشین کرائے جاتے ہیں۔ اس کا ممبر بنا اور تقویت پہونچانا ہرگز جائز نہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔