لڑکیوں کو انگریزی تعلیم دلانا
سوال
لڑکیوں کو اعلی انگریزی تعلیم دلا کر سرکاری مدارس میں ملازم کرانے کے متعلق شرع اسلامیہ کا کیا ارشاد ہے۔ کیا ایسا شخص مسلمانوں کا مذہبی امام یا پیشوا بن سکتا ہے۔
جواب
نفس زبان سیکھنا فی حد ذاتہ شرعاً ممنوع نہیں ہے لیکن آجکل انگریزی پڑھنے والوں پر ماحول کا اتنا بُرا اثر پڑتا ہے کہ وہ اپنے اقوال، افعال، وضع قطع، کو بالکل شریعت کے خلاف کر لیتے ہیں حتی کہ ان کے عقائد تک مسخ ہو جاتے ہیں مسائل شرعیہ نماز، روزه، تلاوت قرآن وغیرہ کا مذاق اُڑاتے ہیں بہت سے لا مذہب مادہ پرست ہو کر قادر مطلق کی ذات وصفات کا انکار کر بیٹھے ہیں اس لئے ان مفاسد کے پیش…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔