اپنی بیوی سے تعلیم حاصل کرنا
سوال
کسی شخص کی بیوی تعلیم یافتہ ہے شوہر ان پڑھ ہے شخص مذکور اپنی بیوی سے تعلیم حاصل کر سکتا ہے یا نہیں کیوں کہ استاذ شاگرد کے حقوق کیسے ادا ہوں تحریر فرمادیجئے۔
جواب
بیوی سے بھی دین حاصل کر سکتے ہیں جہاں تک استاذ ہونے کا تعلق ہے اس کا احترام کریں گے اور جہاں تک بیوی کا تعلق ہے دوسرا معاملہ بھی اس کے ساتھ درست ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔