غیر مسلم کو تعلیم قرآن وفقه
سوال
سوال سوائے مسلم کے دیگر مذہب کے لوگوں کو قرآن شریف پڑھانا شرعاً کیسا ہے؟
جواب
جائز ہے کیا عجب ہے کہ اللہ تعالیٰ اس کی برکت سے اس کو اسلام کی توفیق دیدیں مگر اس کو قرآن شریف کو ہاتھ لگانے سے بلا وضو منع کر دینا چاہیے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔