الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

کیا علم دین کے لئے عربی سیکھنا ضروری ہے؟

سوال

زید کہتا ہے کہ علم فقہ اور عربی ہر مسلمان پر فرض عین ہے اور قرآن پاک و اردو مسائل کی کتب پڑھنے والا علم دین سے ناواقف ہے۔ بکر کہتا ہے کہ علم دین ہر مسلمان پر فرض ہے اور علم دین یہ ہے کہ قرآن پاک اور پانچ رکن جو بنیاد اسلام کہلاتے ہیں ان کے مسائل جاننا ہی فرض ہیں نہ کہ فارسی عربی پڑھنا۔

جواب

نفس علم دین کے سیکھنے کی فرضیت پر اتفاق ہو گیا مبحث صرف زبان کی رہ گئی کہ کس زبان میں سیکھے۔ تدریس میں شریعت نے کسی خاص زبان کی خصوصیت نہیں رکھی، بلکہ جس زبان سے یہ مقصد حاصل ہو سکے اور سہولت سے سمجھ میں آ جائے اس میں سیکھ لیا جائے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو