کرایہ ادا نہ کرنے کی صورت میں کرایہ دار کا سامان اٹھا لینا
سوال
ایک شخص نے اپنے بھائی کو کھڈی کے لئے روپیہ قرض دیا تھا، کہ وہ آہستہ آہستہ دیتا رہے گا لیکن چار ماہ بعد جب قرض ادا نہ ہوا تو وہ کھڑی اُٹھا کر لے گئے، دو چار مہینہ کا کرایہ بھی ان سے وصول کیا، تو یہ جائز ہے یا نہیں؟ ان سے یہ ہے۔
جواب
صرف اپنا قرض دیا ہوا روپیہ وصول کرنے کا حق ہے کہ اس سے زائد وصول کرنا جائز نہیں، وہ سود ہے، خواہ کسی نام سے ہو۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔