الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

ملازمت سے الگ کرنے کے بعد مستحق تنخواہ نہیں

سوال

ایک مسجد میں ۱۹۶۹ء جنوری میں ایک امام مقرر ہوئے ان کی تنخواہ ماہواری مبلغ آٹھ سو روپئے ہے، ایک ماہ اس انجمن سے تنخواہ لئے دوسرے مہینہ میں امام صاحب نے ایک پارٹی تیار کی اور انجمن اسلامیہ کے خلاف سازش کرنا شروع کیا کہ کل جائیداد وقف بورڈ کے ہاتھ دے دیا جائے، پارٹی زور پکڑنے لگی پھر بھی صدر صاحب نے بلا کر دریافت کیا کہ آپ تنخواہ کیوں نہیں لیتے انہوں نے کہا کہ ہمیں تنخواہ مل جاتی ہے، اور ہمیں ضرورت نہیں بعد میں انجمن اسلامیہ کو قبل ایک ماہ درخواست دی کہ ہماری تنخواہ دو۔

جواب

جب سے انجمن اسلامیہ نے ان کو ملازمت امامت سے الگ کر دیا اور اطلاع دے دی وہ تنخواہ پانے کے حق دار نہیں ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو