الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

بائع اور مشتری کی طرف سے دلالی

سوال

ہمارے ایک دوست کے والد صاحب ہیں ان کا دھندہ دلالی کا ہے اس میں ایسا ہوتا ہے کہ کسی کو گھر چاہئے یا زمین تو بیچنے والا یہ کہتا ہے کہ اگر تم یہ زمین یہ گھر کا گاہک لا دو تو تم کو سو روپیہ پر ایک روپے یا ایک اتنے روپے دوں گا، اور جس کو ضرورت ہوتی ہے وہ یہ کہتا ہے کہ اگر کوئی گھر ہو تو ڈھونڈو میں سو روپیہ پر ایک یا دو روپیہ دونگا، اس میں گھر ڈھونڈ نے میں دکھانے میں معاملہ کروانے میں اور اگر سودا ہو جائے تو کورٹ وغیرہ کے رجسٹری کاموں میں کافی وقت لگتا ہے، اور محنت اور وقت بھی خراب ہوتا ہے، اب سوال یہ ہے کہ اس میں جو…

جواب

یہ آمدنی درست ہے اس کو اپنے کام میں لانا صحیح ہے، ایسی آمدنی پر حسب قواعد شرع حج بھی فرض ہو سکتا ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو