الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

اجرت دلال

سوال

عمر نے ایک مکان تعمیر کیا اس کے لئے اس کو لوہے کی ضرورت پیش آئی، اور وہ ایک تجربہ کار شخص کو ساتھ لے کر لوہا خریدنے گیا، وہاں ۵۰۰۰ ہزار روپے کا لوہا خریدا بعد کو اسے معلوم ہوا کہ دوکاندار نے اس تجربہ کار شخص کو ۵۰ روپیہ دئیے، کیونکہ وہ اس کی دوکان پر گاہک کو لے گیا تھا، یا جو بھی ان کے مابین طے ہو، تو یہ کمیشن لینا جائز ہے یا نہیں؟

جواب

یہ روپیہ اس شخص کیلئے درست ہے اس کی کوشش اور محنت کا عوض ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو