نیلام کرنے کی اجرت
سوال
ایک شخص دوسرے شخص کے پھل نیلام کرتا ہے، اور نیلام کرائی مالک کی رضامندی سے ہر گچھے سے دو کیلے نیلام کرنے سے قبل نکال لیتا ہے، کیا اس کی آمدنی درست ہے؟
جواب
جائز ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔