دلالی کی اجرت بائع اور مشتری دونوں سے
سوال
بائع و مشتری دونوں سے دلالی لینا کیسا ہے؟
جواب
دونوں طرف سے دلالی جائز ہے جبکہ عرف ہو، اصالۃً دلالی کا معاملہ نا جائز ہے، مگر حاجت اور عرف کی بناء پر فقہاء نے اجازت دی ہے، اور یہ اجازت اپنے عموم کی حیثیت سے یک طرفہ دو طرفہ سب کو شامل ہے۔ کذافی الشامی کتاب الاجارة۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔