الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

بچے کے کان میں اذان پر کچھ پیش کرنا

سوال

بچہ پیدا ہونے کے بعد اذان بچے کے کان میں پڑھوانے کو مسجد سے کسی امام یا ملا کو بلا کر اذان پڑھوانے کے بعد کچھ کھانا کھلایا، کچھ پیسے دیئے، بچہ والے نے اپنی خوشی سے، تو کیسا ہے؟

جواب

اس کی پابندی یا مطالبہ غلط ہے، مکان پر آنے والے کے احترام میں کچھ کھلا پلا دینے میں مضائقہ نہیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو