شرک وبدعت کی سزا
سوال
جان بوجھ کر شرک وبدعت کرنے والوں کے لئے شرعاً کیا حکم ہے، جوابات مع حوالہ اقوال نبی علیہ السلام و فقہ امام ابو حنیفہ کے ساتھ سند ونص صریح سے عنایت فرمائیں، نیز کسی کے منع کرنے پر جواب دیتے ہیں کہ برا ضرور ہے منع ہے، مگر باپ دادا کے وقت سے ہوتا آتا ہے، کیسے چھوڑا جائے، چھوڑنے پر لوگ ندامت بنائیں گے، اور باب دادا کا نام مٹ جائے گا؟
جواب
شرک سب سے بڑا گناہ ہے اس کی عدم مغفرت کی قرآن کریم میں وعید ہے، اگر اسلامی حکومت ہو اور کوئی مسلمان شرک یا کفر کرے، جس کی وجہ سے وہ مرتد ہو جائے، اور توبہ نہ کرے، بلکہ اپنے ارتداد پر با وجود فہمائش کے جما رہے، تو حکومت اسلامی اس کو قتل کرادے گی، اور بدعت اگر شرک وکفر تک نہ پہنچی ہو تو اس کے مرتکب کو تعزیر کرے گی، اب جبکہ اسلامی حکومت نہ ہونے کی وجہ سے ان احکام کا نفاذ دشوار…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔