الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

گالی دینا

سوال

ہماری برادری میں ایک شادی غیر شرعی رسوم اور ڈھول باجوں کے ساتھ ہوئی، اب ایسے رشتہ کی وجہ سے چار بھائی محمد بشیر، گلاب الدین، عبدالخالق، محمد صادق ولد ناصر الدین ایک دوسرے کو گالی گلوچ ماں باپ کو دیتے ہیں، ان میں سرفہرست ہیں، محمد صادق گالی دیتا ہے، عبدالخالق کی بیوی کو اور عبدالخالق گالی دیتا ہے، محمد صادق کی بیوی کو گلاب الدین کی رپورٹ ہے کہ میں ان سب کا بڑا بھائی ہوں، جو کہ باپ کی جگہ ہے، ماسٹر محمد بشیر صاحب جب کوئی بات کہتا ہے تو کہتا ہے کہ تیرے منہ میں پیشاب کروں، لہذا ایسے آدمیوں کے لئے قرآن وحدیث میں کیا…

جواب

گالی دینا اور کسی کی بیوی پر بہتان لگانا خاص کر بڑے بھائی کو گالی دینا شرعاً نہایت برا ہے، اس کی معافی مانگنا ضروری ہے، آئندہ کو پورا پرہیز کریں، احادیث میں آتا ہے کہ مسلمان کو گالی دینا فسق ہے اور یہ منافق کی علامت ہے۔ (کذا فی مسلم)۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو