الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

گالی دینے کی سزا

سوال

مسمی احمد یسین نے اپنی ماں، اپنی بہن، اپنی بھانجی اور اپنے بہنوئی کو گالیاں دی ہیں، جس کے گواہ موجود ہیں، ایسے شخص کی کیا سزا ہے؟ تا کہ اس کو برادری شرعی سزا دے سکے؟

جواب

گالی دینا بہت بری بات ہے فسق ہے، اسکی عادت ڈالنا منافق کی علامت ہے گالی دینے والے کو لازم ہے، کہ ایسی عادت سے باز آئے، توبہ کرے، جس کو گالی دی ہے، اس سے معافی مانگے، آئندہ کو عہد کرے کہ آئندہ کبھی گالی نہیں دونگا، جس کا جس قدر شریعت نے احترام لازم قرار دیا ہے، برابر احترام ملحوظ رکھے، بعض گالی ایسی ہیں کہ جس پر تعزیر آتی ہے، جو کہ قاضی شرعی کا حق ہے، کہ جتنے کوڑے مناسب سمجھے…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو