الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

جائیداد بھتیجہ کو دینا بیٹوں کو نہ دینا

سوال

میرے والد صاحب اپنی زمین اپنے بھتیجہ کے نام ہمارا حق دبا کر کر رہے ہیں، جبکہ ہم پر قرضہ اتنا ہے کہ مکان اور زمین دے کر بھی بقایا رہتا ہے، اور ان کا بھتیجہ نابالغ ہے، میرے چھوٹے چار بھائی بہن ہیں، ان کی پرورش و شادی باقی ہے، ان حالات میں شرعی اعتبار سے جائز ہے یا نہیں؟

جواب

اگر وہ آپ کو نقصان پہنچانے کے لئے ایسا کرتے ہیں تو یہ ظلم اور گناہ ہے، ان کو ایسا ہرگز نہیں کرنا چاہئے، ورنہ آخرت میں سخت باز پرس ہوگی لیکن باپ کو اپنی اولاد سے طبعی محبت اور شفقت ہوتی ہے، جس کا تقاضا یہ ہے کہ وہ اپنے بعد بھی اولاد کی آسائش کے لئے انتظام کرتا ہے، تاکہ اولاد پریشان نہ ہو، پھر موجودہ صورت میں جو والد کرنا چاہتے ہیں، تو ضرور اس کی کوئی خاص وجہ ہوگی، ممکن ہے کہ…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو