ایک محرم دوسرے محرم کا سر مونڈے حلال کرنے کیلئے
سوال
حج میں سرمنڈانا ضروری ہے، اس وقت اگر کوئی حاجی جو ابھی حلال نہیں ہوا ہے، کسی محرم کا سرمونڈے تو کوئی حرج تو نہیں؟
جواب
احرام سے حلال کرنے کیلئے ایک محرم دوسرے محرم کا سر مونڈے تو کوئی حرج نہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔