الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

حج کو جاتے وقت والد، والدہ، بیوی کس کو ساتھ لیجاے

سوال

میں حج کو جا رہا ہوں، دریافت طلب امر یہ ہے کہ میں اپنی والدہ، بیوی، اور والد میں سے کس کو اپنے ہمراہ لے جانے کا پہلے حق حاصل ہے؟

جواب

والدہ صاحبہ کو اپنے ساتھ لیجائیں تو بہتر ہے،خدا جانے پھر ان کو ساتھ جانے کے لئے محرم میسر آئے یا نہ آئے، ویسے آپ والد صاحب اور اہلیہ میں سے جس کو دل چاہے ساتھ لے جاسکتے ہیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو