الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

حضرت عبد الرحمن بن ابی بکر نے جب تنعیم سے حضرت عائشہ کو عمرہ کرایا تو خود بھی احرام باندھا یا نہیں

سوال

عبد الرحمن بن ابی بکر رضی اللہ عنہ جب حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کو لیکر تنعیم سے عمرہ کے لئے گئے تھے، تو حضرت عبد الرحمن رضی اللہ عنہ نے تنعیم سے احرام باندھا ہے، یا نہیں؟ مکہ میں علماء تقریر فرماتے ہیں حضرت عبد الرحمن نے تنعیم سے احرام نہیں باندھا ہے، اس لئے حج کے بعد عمرہ اگر کیا جائے، تو اس کے لئے تنعیم سے احرام ضروری نہیں ہے، بلکہ گھر سے احرام باندھ لے جس کا گھر حرم ہی ہو؟

جواب

وہ عبارت نقل کیوں نہ کی جس سے جواز معلوم ہوتا ہے، کیا انہوں نے عمرہ کیا تھا، اگر یہ ثابت ہو جائے کہ بلا احرام کے عمرہ کیا تھا تو کیا ان حضرات کے نزدیک ایسا کرنا درست ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو