الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

حکومت کیطرف سے ملا نقصان کا معاوضہ آمر کا ہے یا مامور کا

سوال

زید اور اس کی بیوی حج کو گئے اور ساتھ میں زید عبداللہ اور اس کی بیوی کو اپنے باپ اور مرحوم بیوی کے لئے حج بدل کو لے گیا، دوران حج آگ کا حادثہ ہوا، اور ان کا کچھ نقصان ہوا، حج سے فارغ ہونے کے بعد سعودی حکومت نے اعلان کیا کہ جو حاجی آگ میں نقصان اٹھائے ہوئے ہیں، ان حاجیوں کو بطور امداد ہر حاجی کو ایک ہزار روپے دینے کا وعدہ ہوا، بڑی کوشش سے وہ امدادی رقم عبد اللہ نے حاصل کی اب زید کہتا ہے کہ یہ پوری رقم چار حاجیوں کی اس کا حق ہے، جو حج بدل کو آئے، عبد اللہ کہتا ہے کہ آپ ہم کو حج بدل کے لئے لائے اور ہم حج ادا کر دیئے…

جواب

اگر عبداللہ اور اس کی بیوی کا اس حادثہ میں وہ مال ضائع ہوا جو خود ان کی ملک تھا، تب تو اس کا معاوضہ قرار دے کر یہ روپیہ ایک ایک ہزار دونوں کو دیدیا جائے، اگر وہ مال ضائع ہوا، جو زید نے ان کو دیا تھا، یا زید کے دیئے ہوئے روپیہ سے خریدا تھا تو وہ روپیہ زید کا ہے، عبداللہ اور اسکی بیوی کو مطالبہ نہیں کرنا چاہئے، انہوں نے حج بدل کر لیا، جس کا اجر بہت بڑا ہے، ایک ہزار روپیہ کی اس…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو